1/3
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 0
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 1
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu screenshot 2
مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu Icon

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu

Al-Madinah Islamic Research Center
Trustable Ranking IconGüvenilir
1K+İndirme
106.5MBBoyut
Android Version Icon4.4 - 4.4.4+
Android sürümü
4.0.42(23-04-2023)En son sürüm
5.0
(1 İncelemeler)
Age ratingPEGI-3
İndir
DetaylarİncelemelerSürümlerBilgi
1/3

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu açıklaması

ِبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید ، آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری، جو کہ Mobile App، ویب سائٹ ، کمپیوٹر سافٹ وئیر (Software) کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں صرف علماء اہل حدیث کی علمی کتب و تصانیف شامل ہیں۔


"جمعیہ احیاء التراث الاسلامی ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور محدث میڈیا کا باہمی تعاون کے ساتھ "

دین اسلام و منہج اہل حدیث کی جدید انداز میں نشر و اشاعت کے لئے ایک اہم پروجیکٹ

مکتبہ شاملہ اردو


المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے، 2016 میں ادارے کے ذمہ داران نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ مکتبہ شاملہ کی طرز پر اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جس میں سرچ ایبل کتب ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر بالخصوص استفادہ کرسکیں۔2016 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا ، ادارے کے ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور بفضل اللہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔ اللہ تعالی ان احباب کی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین ۔


سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک طویل عرصہ سے عوام الناس کی علمی پیاس کو بجھانے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ محدث میڈیا نے اس حوالہ سے بھرپور تعاون کیا اور کتب احادیث کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سی کتب یونیکوڈ میں فراہم کیں۔


اس کے بعد تیسرے مرحلہ میں لجنہ احیاء التراث الاسلامی نے پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی ۔ لجنہ نے کئی سال پہلے علمی ، دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ ، علماء ، طلاب العلم ، واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے ایک ٹیب (Tab) بنانے کا پروگرام بنایا ، اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء کرام اور دینی اداروں سے رابطہ کرکے بہت سارا علمی مواد بھی جمع کیا ۔ لیکن جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب ( Tab) کی بجائے ایپ (App)بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوگی ۔چنانچہ اِس سلسلے میں ’’محدث میڈیا ‘‘ اور ان کے ذریعے ’’مرکز المدینہ ‘‘رابطہ کیا گیا ۔چنانچہ باہمی مشاورت سے لجنہ نے اِس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔گویا کہ ’’مرکز المدینہ ‘‘اور ’’محدث میڈیا ‘‘اس پراجیکٹ کیلئے فنی تعاون فراہم کررہے ہیں جبکہ لجنہ اس کا مکمل مالی بوجھ اٹھارہی ہے ۔یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے ۔


آخر میں دعا ہے کہ اللہ تعالی اپنے خصوصی فضل وکرم سے اس عظیم الشان پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی توفیق دے ، اس کیلئے اسباب مہیا فرمائے اور مشکلات کودور فرمائے۔آمین

ِبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ


آئی ٹی کی دنیا میں اردو زبان میں کتابوں کے لئے المکتبۃ الشاملۃ کی طرز پر زیادہ جدید, آسان اوراپنی نوعیت کی منفرد آن لائن اور ڈیجیٹل لائبریری, جو کہ Mobil Uygulaması, ویب سائٹ, کمپیوٹر سافٹ وئیر (Yazılım) کی صورت میں بنائی گئی ہے جس میں صرف علماء اہل حدیث کی علمی کتب و تصانیف شامل ہیں۔


"جمعیہ احیاء التراث الاسلامی ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور محدث میڈیا کا باہمی تعاون کے ساتھ"

دین اسلام و منہج اہل حدیث کی جدید انداز میں نشر و اشاعت کے لئے ایک اہم پروجیکٹ

مکتبہ شاملہ اردو


المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کو اس پروجیکٹ کی تیاری میں سبقت کا شرف حاصل ہے 2016 میں ادارے کے ذمہ داران نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ مکتبہ شاملہ کی طرز پر اردو کتب کا ایک ایسا سوفٹ وئیر ہونا چاہئے جس میں سرچ ایبل کتب ہوں تاکہ عوام الناس بالعموم اور محققین و ریسرچ اسکالر بالخصوص استفادہ کرسکیں 0,2016 میں اس پر کام کا آغاز کیا گیا, ادارے کے ساتھ اس پروجیکٹ پر محترم جہانزیب صاحب اور محترم دانیال صاحب نے تعاون کیا اور اس سافٹ وئیر کی تیاری کی ذمہ داری لی اور بفضل اللہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔ اللہ تعالی ان احباب کی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین۔


 سافٹ وئیر کی تیاری کے بعد دوسرا مرحلہ کتب کی فراہمی تھا جس میں المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے مکتبات سے رابطہ کرنے ساتھ ساتھ اس فیلڈ کے معروف دینی ادارے محدث میڈیا سے رابطہ کیا جن کی PDF کتب کی معروف ویب سائٹ "کتاب و سنت" ایک طویل عرصہ سے عوام الناس کی علمی پیاس کو بجھانے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ محدث میڈیا نے اس حوالہ سے بھرپور تعاون کیا اور کتب احادیث کے ساتھ ساتھ دیگر بہت سی کتب یونیکوڈ میں فر ہ


اس کے بعد تیسرے مرحلہ میں لجنہ احیاء التراث الاسلامی نے پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی۔ لجنہ نے کئی سال پہلے علمی, دعوتی اور تربیتی میدان میں دنیا بھر کے دعاۃ, علماء, طلاب العلم, واعظین ومبلغین اور خطبائے کرام کی خدمت کیلئے ایک ٹیب (Tablo) بنانے کا پروگرام بنایا, اور اس مقصد کیلئے مختلف علماء کرام اور دینی اداروں سے رابطہ کرکے بہت سارا علمی مواد بھی جمع کیا۔ لیکن جب عملی طور پر اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا سوچا گیا تو بعض ناصحین نے مشورہ دیا کہ ٹیب (Sekme) کی بجائے ایپ (App) بنائی جائے جو زیادہ دیر پا اور زیادہ لوگوں کیلئے مفید ثابت ہوگی .چنانچہ اس سلسلے میں '' محدث میڈیا 'اور ان کے ذریعے' مرکز المدینہ 'رابطہ کیا گیا .چنانچہ باہمی مشاورت سے لجنہ نے اس عظیم کام کا بیڑا اٹھایا اور کتب کی فراہمی و دیگر فنی و ٹیکنیکل کاموں کے تمام مالی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔گویا کہ '' مرکز المدینہ '' اور '' محدث میڈیا '' اس پراجیکٹ کیلئے فنی تعاون فراہم کررہے ہیں جبکہ لجنہ اس کا مکم بی یوں یہ ایک ٹیم ورک ہے جو دامے درمے قدمےسخنے آگے بڑھ رہا ہے.


Daha fazla bilgi Harita


مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu - Sürüm 4.0.42

(23-04-2023)
Diğer sürümler
Yenilikler ne4.0.42 - bug fixes..

Henüz yorum veya değerlendirme yok! İlk yorumu yapmak için lütfen

-
1 Reviews
5
4
3
2
1
Info Trust Icon
İyi Uygulama GarantiliBu uygulamalar virüs, malware ve diğer kötü niyetli saldırılara karşı güvenlik testinden geçti ve herhangi bir tehdit içermez.

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu - APK Bilgisi

APK sürümü: 4.0.42Paket: com.shamilaurdu.android
Android uyumluluğu: 4.4 - 4.4.4+ (KitKat)
Geliştirici:Al-Madinah Islamic Research Centerİzinler:2
Ad: مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila UrduBoyut: 106.5 MBİndirme: 164Sürüm : 4.0.42Yayın Tarihi: 2023-04-23 01:39:44Min Ekran: SMALLDesteklenen CPU:
Paket kimliği: com.shamilaurdu.androidSHA1 İmzası: 5A:E3:2F:F6:45:A1:82:58:98:29:08:1F:4D:56:FF:66:08:8E:FC:E5Geliştirici (CN): AndroidKurum (O): Google Inc.Yerel (L): Mountain ViewÜlke (C): USEyalet/Şehir (ST): CaliforniaPaket kimliği: com.shamilaurdu.androidSHA1 İmzası: 5A:E3:2F:F6:45:A1:82:58:98:29:08:1F:4D:56:FF:66:08:8E:FC:E5Geliştirici (CN): AndroidKurum (O): Google Inc.Yerel (L): Mountain ViewÜlke (C): USEyalet/Şehir (ST): California

مکتبہ شاملہ اردو Maktaba Shamila Urdu uygulamasının en son sürümü

4.0.42Trust Icon Versions
23/4/2023
164 i̇ndirme104.5 MB Boyut
İndir

Diğer sürümler

4.0.39Trust Icon Versions
26/3/2023
164 i̇ndirme104.5 MB Boyut
İndir
4.0.23Trust Icon Versions
11/8/2022
164 i̇ndirme105 MB Boyut
İndir
4.0.22Trust Icon Versions
26/6/2022
164 i̇ndirme105 MB Boyut
İndir
4.0.17Trust Icon Versions
5/6/2022
164 i̇ndirme110.5 MB Boyut
İndir
4.0.9Trust Icon Versions
6/5/2022
164 i̇ndirme244 MB Boyut
İndir
4.0.8Trust Icon Versions
21/4/2022
164 i̇ndirme244 MB Boyut
İndir
4.0.2Trust Icon Versions
27/3/2022
164 i̇ndirme244 MB Boyut
İndir
3.5.7Trust Icon Versions
2/1/2021
164 i̇ndirme140 MB Boyut
İndir
3.5.6Trust Icon Versions
31/12/2020
164 i̇ndirme139.5 MB Boyut
İndir